alhudalogo

Au'zu Billahi As-Sami Al-Alimi Minash-Shaitanir-Rajim...

اَعُوْذُ بِاللهِ السَّمِيعِ الْعَلِيْمِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّجِيْمِ هُوَ اللهُ الَّذِیۡ لَآ إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ هُوَ اللَّهُ الَّذِیۡ لَآ إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ سُبْحَانَ اللّٰهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ هُوَ اللّٰهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الۡاَسْمَآءُ الْحُسْنٰى يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِی السَّمَاوَاتِ وَاالۡاَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
میں اللہ سننے والے اور جاننے والے کی پناہ لیتا ہوں شیطان مردود سے ۔ وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ جاننے والا ہے چھپی اور ظاہر چیزوں کو۔ وہ بہت مہربان ، رحم والا ہے، وہی اللہ ہے جسکے سوا کوئی معبود نہیں بادشاہ، پاک، بےعیب، امن والا ہے،نگہبان ، غالب، دبدبے والا، بڑائی والا، پاک ہے اللہ ان چیزوں سے جن کو لوگ شریک مقرر کرتے ہیں وہی اللہ ہے بنانے والا، پیدا کرنے والا، صورت بنانے والا، اسی کے نام ہیں بہت اچھے، تسبیح بیان کرتی ہے اس کی ہر چیز جو آسمانوں اور زمین میں ہے۔ اور وہی غالب، دانا ہے ۔
I seek refuge in Allah, the All-Hearer, the All-Knower, from Satan, the rejected. He is Allah beside Whom none has the right to be worshipped but He, the King, the Holy, the One Free from all defects, the Giver of security, the Watcher over His creatures, the All-Mighty, the Compeller, the Supreme. Glory is to Allah! (High is He) above all that they associate as partners with Him. He is Allah, the Creator, the Inventor of all things, and the Bestower of forms. To Him belong the Best Names. All that is in the heavens and the earth glorify Him. And He is the All-Mighty, the All-Wise.(Musnad Ahmed)